برازیل فیشن ویک میں ماڈلز کے ریمپ پر دلکش جلوے

ملبوسات میں کاٹن کا استعمال کیا گیا ہے۔


ویب ڈیسک November 10, 2012
برازیل فیشن ویک میں ماڈلز مختلف ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

فیشن ویک میں ماڈلز کے ریمپ پر دلکش جلوؤں سے ماحول سحر زدہ ہو گیا۔

برازیل فیشن ویک میں ماڈلز نے ڈیزائنرزکے گہرے رنگوں سے تیارکردہ ملبوسات زیب تن کررکھے تھے ان ملبوسات کی نمائش کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا تھا، ملبوسات میں کاٹن کا استعمال کیا گیا ہے۔

موسم سرم کے لئے تیارکردہ ان ملبوسات کو موسم گرما کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں