ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انگلینڈ کا سامنا آج جنوبی افریقا سے ہوگا

ممبئی میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔


March 18, 2016
ممبئی میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ فوٹو:فائل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ ون اور گروپ ٹو کی چار بڑی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے۔

ویسٹ انڈیز سے شکست کے زخم کھانے کے بعد انگلش ٹیم آج ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی اور ممبئی میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں بھارت کو شکست دی تھی جب کہ انگلینڈ کو ویسٹ انڈیزکے ہاتھوں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔