سونے کی قیمت 50 ہزارروپے تولہ سے نیچے آگئی
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 660اور دس گرام565.71 روپے پرمستحکم رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کی کمی سے1254 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 اور300 روپے کی کمی ہوگئی۔
کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 50 ہزار روپے سے گھٹ کر 49 ہزار650 اور فی دس گرام سونے کی قیمت 42 ہزار 857 روپے سے گھٹ کر 42 ہزار557 روپے ہوگئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 660اور دس گرام565.71 روپے پرمستحکم رہی۔