
لالی ووڈ میں بولڈ کردار ادا کرنے والی اداکارہ لیلیٰ نے دعوٰی کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں تاہم میں نے ابھی اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
دوسری جانب جہانگیر بدر لاہور میں ایک پریس کانفرنس کررہے تھے اسی دوران لیلیٰ نے جب ان سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی تو انہوں نے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔