فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے660 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 65.71 روپے پر مستحکم رہی ہے۔