انوشکا شرما ویرات کوہلی کو مبارک دیے بغیر نہ رہ سکیں

اپنےٹوئٹ میں انھوں نے کوہلی کو بھارت کی فتح کا ہیرو قرار دیااور اس امید کا اظہار کیاکہ وہ بھارت کو ورلڈ کپ جتوائیں گے۔

اپنےٹوئٹ میں انھوں نے کوہلی کو بھارت کی فتح کا ہیرو قرار دیااور اس امید کا اظہار کیاکہ وہ بھارت کو ورلڈ کپ جتوائیں گے۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کے مابین اب پہلے جیسے مراسم نہیں ہیںاور دونوں کے بیچ ایک دراڑ آچکی ہے تاہم بالی وڈ حسینہ کے دل میں اپنے سابق بوائے فرینڈ کے لیے آج بھی نرم گوشہ موجود ہے۔


ابھی کل ہی کی بات ہے انوشکا شرما پاکستان کے خلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں بھارت کی کامیابی پر بہت خوش تھیں انھوں نے ویرات کوہلی سے ساری رنجشیں بھلا کرانھیں پاکستان کے خلاف زبردست بیٹنگ کرنے اور فتح پر مبارکباد دی۔اپنے ٹوئٹ میں انھوں نے کوہلی کو بھارت کی فتح کا ہیرو قرار دیااور اس امید کا اظہار کیاکہ وہ بھارت کو ورلڈ کپ جتوائیں گے۔
Load Next Story