خاتون کا بالوں سے ڈبل ڈیکر بس کھینچنے کاعالمی ریکارڈ

آشا نامی یہ خاتون اب تک اپنی متاثر کن اور ماہرانہ صلاحیتوں کے باعث 7 ورلڈ ریکارڈز ٹائٹل اپنے نام کرچکی ہے۔


Net News March 21, 2016
آشا نامی یہ خاتون اب تک اپنی متاثر کن اور ماہرانہ صلاحیتوں کے باعث 7 ورلڈ ریکارڈز ٹائٹل اپنے نام کرچکی ہے۔ فوٹو: فائل

دنیا میں باصلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کوحیران کردے۔

اٹلی میں ہونے والے ایک ٹی وی شو کے دوران بھارت سے تعلق رکھنے والی ایسی ہی ایک باصلاحیت خاتون نے اپنے بالوں کے ذریعے مسافروں سے بھری ہوئی کئی ٹن وزنی ڈبل ڈیکر بس کھینچ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آشا نامی یہ خاتون اب تک اپنی متاثر کن اور ماہرانہ صلاحیتوں کے باعث 7 ورلڈ ریکارڈز ٹائٹل اپنے نام کرچکی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں