برادری تصادم کا زخمی دم توڑ گیا ورثا کا لاش سمیت دھرنا

برادری تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔

برادری تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔ فوٹو : فائل

برادری تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔


ورثا کا قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف لاش سمیت مظاہرہ اور دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل غلام اللہ شہر میں معمولی تکرار پر ملاح برادری کے دو گروہوں میں تصادم ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں رمضان ملاح کلہاڑیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے کراچی اسپتال بھیج دیا گیا تھا جہاں وہ ہفتہ کے روز جاں بحق ہوگیا۔ لاش غلام اللہ لائی گئی جہاں پر متوفی کے ورثا نے قومی شاہراہ پر قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا اور دھرنادیا۔
Load Next Story