مختلف علاقوں میںبجلی کی بندش سے متعلق حیسکو کا اعلامیہ

ٹرانسفارمرکےمرمتی کام کی وجہ سےکنڈیاری گرڈاورہیڈجمڑائوگرڈاسٹیشن کےعلاقوں میںبجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔


Numainda Express November 11, 2012
ٹرانسفارمرکےمرمتی کام کی وجہ سےکنڈیاری گرڈ اور ہیڈجمڑائوگرڈاسٹیشن کےعلاقوں میںبجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ فوٹو: فائل

بجلی کی لائنوں کی ضروری مرمت اور دیکھ بھالکے باعث 13 نومبر کو نوابشاہ ون گرڈ اسٹیشن کے کھڈر فیڈر سے منسلک وار اسٹاپ اور گائوں، غریب آباد فیڈر سے منسلک غریب آباد، منوآباد اور سکرنڈ روڈ، خیر شاہ فیڈر سے منسلک گائوں اور خیر شاہ کے علاقوں۔

جبکہ نوابشاہ گرڈ اسٹیشن ٹو کے سٹی فیڈر سے منسلک لیاقت مارکیٹ، موہنی بازار، دھامرہ روڈ اور گول چکر کے علاقوں، سانگھڑ روڈ نوابشاہ گرڈاسٹیشن کے انڈسٹریل فیڈر سے منسلک حسینی روڈ، ماریہ روڈ، ڈبل روڈ اور جام صاحب روڈ کے علاقوں، دوڑ گرڈ اسٹیشن کے ڈی آر ٹو فیڈر سے منسلک دوڑ سٹی، عثمان کالونی، رضا آباد اور محمدی ٹائون، ڈی آر تھری فیڈر سے منسلک باندھی، رضا آباد، رحمان آباد اور کنڈیاری سیکشن، سحراب فیڈر سے منسلک صابور راہو، اولڈ صابو راہو، سبیجو خان روڈ، قائم سنجرانی اور دلدار احمد خان، کھچڑی فیڈر سے منسلک گائوں رمضان انڑ، دین محمد زرداری، مٹھل پشوری، راضی ڈومکی، جان محمد جمالی، علی شیر خاصخیلی اور عثمان کان، سکرنڈ گرڈ اسٹیشن کے ایس ایس سی فیڈر سے منسلک سندھ سیڈ کارپوریشن، نورانی سی این جی، فائیو اسٹار سی این جی اور گاوں، 3-4 فیڈر سے منسلک گائوں، ٹیوب ویل اور راحب شاہ کے علاقوں جبکہ سانگھڑ گرڈاسٹیشن کے ٹرانسفارمر ٹو کے مرمتی کام کی وجہ سے کنڈیاری گرڈ اور ہیڈ جمڑائو گرڈ اسٹیشن کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک معطل رہے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں