شدت پسندی کیخلاف جو کچھ کرنا چاہیے تھا وہ کیاحناکھر

حکومت نے تین بار ملالہ اور اسکے خاندان کو سیکیورٹی کی پیشکش کی تھی، عرب ٹی وی کو انٹرویو


Monitoring Desk November 11, 2012
حکومت نے تین بار ملالہ اور اسکے خاندان کو سیکیورٹی کی پیشکش کی تھی، عرب ٹی وی کو انٹرویو. فوٹو: رائٹرز/ فائل

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کا شدت پسند گروپوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ کے چیلنجوںکا اندازہ ہے۔ شدت پسندی کے خلاف لڑنے کیلئے جو کچھ کرنا چاہئے تھا وہ پاکستان نے کیا۔ ایک عرب ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں، حکومت نے تین بار ملالہ اور اس کے خاندان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی۔ ملالہ اور اس کا خاندان نارمل زندگی گزارنا چاہتا تھا اس لئے سکیورٹی کی پیشکش مستردکردی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |