امریکی انتخابات لبریشن پارٹی تیسری گرین پارٹی چوتھی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

امریکی صدارتی انتخابات میں لبریشن پارٹی نے تیسری اورگرین پارٹی نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔


Online November 11, 2012
امریکی صدارتی انتخابات میں لبریشن پارٹی نے تیسری اورگرین پارٹی نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

امریکی صدارتی انتخابات میں لبریشن پارٹی نے تیسری اورگرین پارٹی نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔

میڈ یا رپورٹ کے مطابق لبریشن پارٹی کے امیدوار کیری جانسن نے10لاکھ ووٹ لے کر تیسری اورگرین پارٹی کے چل اسٹن نے 4لاکھ ووٹ لے کرچوتھی پوزیشن حاصل کی۔ کنسٹی ٹیوشن پارٹی کے امیدوار ورگل گڈ پانچویں ، فریڈم پارٹی کی روزینا بار چھٹی جبکہ جسٹس پارٹی کے اینڈ راکی انڈولسن نے ساتویں پوزیشن حاصل کی۔ امریکا اوردنیا بھر کے میڈیا نے باراک اوباما اور مٹ رومنی کو بھرپور کوریج دی، تاہم تیسری اورچوتھی پوزیشن ہولڈرز امیدوار کو ریج سے مکمل محروم رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں