
بھارتی میڈیا کے مطابق بال ٹھاکرے کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور ان کے معالج ان کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔ 86 سالہ بال ٹھاکرے کو کئی عارضے لاحق ہیں ۔ جس کے باعث پچھلے کئی دنوں سے ان کی حالت انتہائی خراب ہے۔ ممبئی میں بال ٹھاکرے کے گھر میں مختلف شخصیات اور پارٹی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ بال ٹھاکرے ہندو انتہاپسند تنظیم شیو سینا کے سربراہ اور مسلمانوں کے خلاف شدید رویہ رکھتے ہیں۔
۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔