ممبئی شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
بال ٹھاکرے کے گھر میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی میڈیا.
بھارتی ہندو انہتا پسند جماعت شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کو تشویشناک حالت میں ممبئی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بال ٹھاکرے کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور ان کے معالج ان کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔ 86 سالہ بال ٹھاکرے کو کئی عارضے لاحق ہیں ۔ جس کے باعث پچھلے کئی دنوں سے ان کی حالت انتہائی خراب ہے۔ ممبئی میں بال ٹھاکرے کے گھر میں مختلف شخصیات اور پارٹی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ بال ٹھاکرے ہندو انتہاپسند تنظیم شیو سینا کے سربراہ اور مسلمانوں کے خلاف شدید رویہ رکھتے ہیں۔
۔