ضروری نہیں انسان کی ہر خواہش پوری ہو ماریہ واسطی

جو لوگ کبوتر کی طرح آنکھ بند کر لیتے ہیں ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہے، اداکارہ


INP March 27, 2016
جو لوگ کبوتر کی طرح آنکھ بند کر لیتے ہیں ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہے، اداکارہ۔ فوٹو: فائل

نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ انسان کی ہر خواہش پوری ہو جائے، زندگی میں برے دن بھی آتے ہیں لیکن جو لوگ کبوتر کی طرح آنکھ بند کر لیتے ہیں ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ہر انسان میں آگے بڑھنے کی لگن ہوتی ہے جسکے باعث خواہشات بھی جنم لیتی ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ انسا ن جو بھی خواہش کرے وہ ضرور پوری ہو ۔ میرا دعویٰ ہے کہ انسان مسلسل لگن سے کام کرے اور پھر ایسا نہیں ہو سکتا کہ اس کی خواہشیں حقیقت میں نہ بدلیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں