نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے میچ میں فلڈ لائٹس خراب

فلڈ لائٹس خراب ہونے کے باعث 11منٹ تک کھیل رکا رہا۔

فلڈ لائٹس خراب ہونے کے باعث 11منٹ تک کھیل رکا رہا۔ فوٹو: فائل

ISTANBUL:
نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ فلڈلائٹس میں خرابی کی وجہ سے 11منٹ تک رکا رہا۔


یہ واقعہ 11 ویں اوور کے اختتام پر پیش آیا مگر تب تک بھی کیویز حریف ٹیم کے 45 رنز پر 6 کھلاڑی ٹھکانے لگا کر فتح کے قریب پہنچ چکے تھے، امپائرز مائیکل گف اور جان کلوٹے کھلاڑیوں کو فیلڈ سے باہر لے آئے تاہم جلد ہی خرابی پر قابو پاکر کھیل کا دوبارہ آغاز کردیا گیا۔
Load Next Story