مشترکہ پریس کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف پنجاب میں جاری آپریشن کی تفصیلات سے قوم کو آگاہ کیا جائے گا۔