بھارتی گلوکارہ پی شوشیلا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گئیں
1935 میں پیدا ہونیوالی پلپکا شوشیلاموہن نے بھارت میں17ہزار 695 سولو گانے گائے ہیں ۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری گلوکارہ پی شوشیلا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گئیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارتی کی مشہور پلے بیک گلوکارہ پی شوشیلا کا نام ان کے پچاس برس پر محیط کیرئیر کے دوران سب سے زیادہ زبانوں میں گانے ریکارڈ کروانے والی گلوکارہ کی حیثیت سے درج کیا گیاہے۔ بتایاگیاہے کہ 1935 میں پیدا ہونیوالی پلپکا شوشیلاموہن نے بھارت میں بولی جانیوالی زبانوںتامل ،تیلگو، ہندی ، ملیالم ،کنداڈا اور دیگر زبانوں میں 17ہزار 695 سولو گانے گائے ہیں ۔