کراچی کے مختلف علاقوں سے 10 دہشت گرد گرفتار ترجمان رینجرز

گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے جب کہ ان کے قبضے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، ترجمان

گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے جب کہ ان کے قبضے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، ترجمان، فوٹو؛ فائل

CHACHRO:
رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 10 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔


ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر کارروائیاں کی گئیں جس میں 10 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گرد جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں اور ان کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
Load Next Story