میرے والد نے گلوکاری کے ذریعے پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کیا عارف لوہار

جو کام میرے والدعالم لوہار نے کیا تھا میں ان جیسا کام نہیں کر سکتا، عارف لوہار


INP April 04, 2016
جو کام میرے والدعالم لوہار نے کیا تھا میں ان جیسا کام نہیں کر سکتا، عارف لوہار فوٹو: فائل

لوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ جو قومیں اپنی ثقافت کو فراموش کر دیتی ہیں وہ آنے والے وقتوں میں تاریخ کا حصہ نہیں ہوتیں ، میرے والد نے گلوکاری کے ذریعے پنجاب کی ثقافت کا جو دیا جلایا تھا ۔

اس کو میں نے روشن رکھا ہوا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اس دیے سے اور بھی دیے جلائے جائیں تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کی ثقافت روشن ہو ۔اپنے ایک انٹر ویو میں عارف لو ہار نے کہا کہ لیجنڈ اداکاروں کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، جو کام میرے والدعالم لوہار نے کیا تھا میں ان جیسا کام نہیں کر سکتا لیکن مجھے فخر ہے کہ میری شناخت میرے والد عالم لوہار ہیں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |