بھارتی جنگی جنون روس بھارت کو مزید ایٹمی آبدوز دینے پر رضامند

بھارت سے مل کر فریگیٹس اورآبدوز بنانے کے منصوبے پر تعاون کیلیے تیار ہیں، روسی دفاعی حکام


INP April 04, 2016
بھارت سے مل کر فریگیٹس اورآبدوز بنانے کے منصوبے پر تعاون کیلیے تیار ہیں، روسی دفاعی حکام. فوٹو: فائل

بھارت کے جنگی جنون میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور روس نے بھارت کو ایک اور نیوکلیئر پاورڈ آبدوز دینے پر آمادگی ظاہر کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے ایک اور ایٹمی آبدوز بھارت کو دینے کے امکانات موجود ہیں، روس بھارت کے ساتھ مل کر فریگیٹس اورآبدوز بنانے کے منصوبے پر تعاون کیلیے بھی تیار ہے، اس سے قبل 2012 میں بھارت روس سے نیوکلیئر پاورڈ آبدوز لیز پر لے چکا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں