سابق بھارتی گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ پنکی کے ’مرد‘ ہونے کی تصدیق ریپ کا الزام
2007 میں ریٹائر ہونے والی پنکی نے ایشین گیمز 2006 میں ٹیم گولڈ میڈل جیتا تھا۔
بھارت کی سابق انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ پنکی پرمانک کے 'مرد' ہونے کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد پولیس نے ان پر ساتھی خاتون کے ریپ کا الزام عائد کردیا ہے۔
2007 میں ریٹائر ہونے والی پنکی نے ایشین گیمز 2006 میں ٹیم گولڈ میڈل جیتا تھا، انھیں کچھ عرصہ قبل اپنے ساتھ رہائش پزیر خاتون کی شکایت پر گرفتار کیا گیا، عدالت نے ان کی جنس کے تعین کیلیے ایک میڈیکل بورڈ قائم کیا تھا، جس کے چیئرمین بی این کاہالی کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیسٹ سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ پنکی لڑکی نہیں بلکہ اس میں مرد کی خصوصیات ہیں، ہم نے میڈیکل رپورٹ ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں جمع کرادی ہے۔