پولیس کا اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن 18 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے شناختی کوائف اور کرائے داروں کے معاہدے بھی چیک کیے گئے۔


ویب ڈیسک April 05, 2016
سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے شناختی کوائف اور کرائے داروں کے معاہدے بھی چیک کیے گئے۔ فوٹو؛ فائل

پولیس نے اقبال ٹاؤن کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 18 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے اقبال ٹاؤن کے علاقے کشمیر بلاک میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران شہریوں کے شناختی کوائف چیک کیے گئے جب کہ پولیس نے علاقے میں رہائش پذیر کرائے داروں کے معاہدہ کرایہ داری بھی کیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 18 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا جنہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں