خودکشی احمقانہ عمل ہے کچھ حاصل نہیں ہوتاہیما مالنی

زندگی میں ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے، ہیمامالنی


Showbiz Desk April 06, 2016
زندگی میں ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے، ہیمامالنی فوٹو : فائل

KARACHI: بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ ہیمامالنی نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں خوکشی کے واقعات سے بہت افسردہ ہوں ۔

ایک جریدے کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ خودکشی احمقانہ عمل ہے اس سے آدمی کوکچھ حاصل نہیں ہوتا،ان کا کہنا تھا کہ دنیا ہمیشہ حالات کا بہادری سے مقابلہ کرنے والوں کو یاد رکھتی ہے بزدلی سے ہارنیوالوں کو لوگ بھلا دیتے ہیں۔ ہیمامالنی نے مزید کہا کہ زندگی میں ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے مشکلات کا یہ مطلب نہیں کہ انسان اپنی جان کا د دشمن بن بیٹھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں