شہری دیسی ٹوٹکوں سے پرہیزکریں طبی ماہرین

تیز بخار اور ڈنگی وائرس کا شبہ ہونے پر دیسی ٹوٹکوں اورعلاج سے پرہیزکریں, طبی ماہرین.


Staff Reporter November 13, 2012
تیز بخار اور ڈنگی وائرس کا شبہ ہونے پر دیسی ٹوٹکوں اورعلاج سے پرہیزکریں, طبی ماہرین. فوٹو: فائل

FAISALABAD: ماہرین طب نے عوام کو خبردارکیا ہے کہ تیز بخار اور ڈنگی وائرس کا شبہ ہونے پر دیسی ٹوٹکوں اورعلاج سے پرہیزکریں۔

ایسا کرنے سے مرض کی نوعیت مزید پیچیدہ ہوجاتی ہے، گزشتہ سال دیسی ٹوٹکوں سے علاج کرانے کے بعد بیشتر مریضوں کی حالت بگڑگئی تھی، ماہرین کاکہنا تھاکہ ڈنگی وائرس کاعلاج شروع کرنے سے قبل وائرس کی تصدیق کرائی جائے جس کے لیے خون کا معمولی ساٹیسٹ کیاجاتا ہے جس کی رپورٹ ایک گھنٹے کے اندر موصول ہوجاتی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |