چین ہوجن تاؤ نے اہم عہدوں سے مستعفی ہونیکا فیصلہ کرلیا
مضبوط امید وارنائب صدرزی جینگ نئے سیکریٹری جنرل ہوسکتے ہیں، با وثوق ذرائع.
NEW YORK:
ذرائع کے مطابق چین کے صدر ہوجن تاؤ نے ملٹری چیف سمیت تمام اہم عہدوں سے مستعفی ہونیکافیصلہ کرلیاہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ہوجن تاؤ نے چودہ نومبر کو 18ویں کمیونسٹ پارٹی کے اختتام پر ملٹری چیف سمیت تمام اہم عہدوں سے مستعفی ہوجائیں گے۔ رپورٹ میںبا وثوق ذرائع کاحوالہ دیتے ہوئے کہاگیا ہے کہ صدرہوجن تاؤ کے مستعفی ہونے کے بعد نائب صدر زی جینگ کو باضابطہ طورپر پارٹی کا سیکریٹری جنرل منتخب کیے جانے کا امکان ہے جبکہ ہوجن تاؤ کے اس فیصلے کے بعد زی جینگ کی پوزیشن بھی مضبوط ہوگئی ہے۔