کراچی رینجرز کا 9 مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن 23 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ فوٹو : ایکسپریس

ISLAMABAD:
رینجرز نے 9 مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کےٹارگٹ کلر سمیت 23 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔


ترجمان رینجرزکے مطابق بلال کالونی، شمسی سوسائٹی، ماڈل کالونی، گلشن معمار،عوامی کالونی، لیاقت آباد اور دیگر علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کیاگیا جس کے دوران ٹارگٹ کلرشمس الرحمان سمیت جرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث 23 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story