عوام کو پارکس، مارکیٹس، کالجز، جامعات اور میٹرو اسٹیشنز سمیت 115 مقامات پر فری وائی فائی کی سہولت میسر ہوگی۔