فلاح انسانیت کے لیے صبر و تحمل، قوت برداشت اور ہمہ جہت رواداری، آپؐ کی رسالت کی روشن دلیل اور نبوت کا اعجاز ہے