
کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی کے دیگر ارکان نے شرکت کی۔
اجلاس میں ملک کے مختلف علاقوں سے رجب المرجب کا چاند دکھائی دینے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد مفتی منیب الرحمان نے رجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔