رنگ بکھیرتی لانگ شرٹس ورکنگ لیڈیزاوراسٹوڈنٹس کی پسند
لانگ شرٹس شوخ رنگوں کے علاوہ ہلکی پھلکی کڑھائی ، ڈیزائننگ کے ساتھ شخصیت کو اور بھی زیادہ پُرکشش بناتی ہیں
موسم اور وقت کے ساتھ فیشن کے انداز بدلتے رہتے ہیں ، ہر نئی رت جہاں اپنے ساتھ رنگوں کی بہار لے کر آتی ہے، وہیں خواتین بھی اسی لحاظ سے ملبوسات تیار کرواتی ہیں۔
آج کل لانگ شرٹس کا رواج دوبارہ سے عام ہو رہا ہے ، اس کو آپ جینز ، پاجامہ اور شلوار سمیت کسی کے ساتھ بھی پہن سکتے ہیں۔
ویسے تو شادی بیاہ سمیت کسی بھی تقریب میں پہنا جاسکتا ہے ، مگر خاص طور پر ملازمت پیشہ اور سٹوڈنٹس خواتین میں زیادہ مقبول ہے۔ لانگ شرٹس شوخ رنگوں کے علاوہ ہلکی پھلکی کڑھائی ، ڈیزائننگ کے ساتھ شخصیت کو اور بھی زیادہ پُرکشش بناتی ہیں ۔ زیرنظر شوٹ میں ماڈل نے لانگ شرٹس کی مناسبت سے جیولری ، ہیرسٹائل اور میک اپ کیا ہے ۔