کرشمہ کی طلاق خاندان کے لیے افسوسناک ہےرندھیر کپور

کرشمہ کے سامنے مسائل کی ایک بہت بڑی دیوار کھڑی ہے، اداکار

کرشمہ کے سامنے مسائل کی ایک بہت بڑی دیوار کھڑی ہے، اداکار فوٹو : فائل

بالی وڈ کی سابق اداکارہ کرشمہ کپور کی شوہر سنجے کپور سے طلاق کے معاملے کو ان کے گھر والے خاصے پریشان ہیں۔


کرشمہ کپور کے والد اور ماضی کے اداکار رندھیر کپور کہتے ہیں'کرشمہ کی طلاق خاندان کے لیے بہت ہی افسوسناک ہے یہ بھلادینے والی بات نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ کرشمہ کے بچے اس کے پاس رہیں گے یہی ایک بات حوصلہ افزاء ہے۔کرشمہ کے سامنے مسائل کی ایک بہت بڑی دیوار کھڑی ہے۔اسے حوصلہ دینے کے لیے ہم سب اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Load Next Story