وزیر داخلہ سہیل سیال کی ڈاکٹر عاصم سے ملاقات زرداری کا پیغام پہنچایا

مطمئن رہیں قانونی معاملات جلد حل کرلیے جائیں گے، سابق صدر آصف زرداری کا خصوصی پیغام

مطمئن رہیں قانونی معاملات جلد حل کرلیے جائیں گے، سابق صدر آصف زرداری کا خصوصی پیغام فوٹو: فائل

پیپلز پارٹی کے دست راست ڈاکٹرعاصم حسین سے وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے ملاقات کی۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق رینجرز میٹھا رام ہاسٹل میں ہونے والی ڈھائی گھنٹے ملاقات کے دوران سہیل انور نے انھیں سابق صدر کا خصوصی پیغام پہنچایا کہ وہ مطمئن رہیں، قانونی معاملات جلد حل کرلیے جائیں گے۔ انھوں نے پارٹی رہنماؤں کوعاصم سے رابطے میں رہنے کی بھی ہدایت کی۔
Load Next Story