جان کیری پہلے امریکی وزیر خارجہ ہیں جنھوں نے ہیروشیما یا اس مقام کا دورہ کیا ہے جو ایٹمی حملوں کی یاد دلاتا ہے