رکشا اورٹیکسی مالکان نے سی این جی کی بندش اور ڈبل سواری پر پابندی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے منہ مانگا کرایہ وصول کیا۔