اینٹی نارکوٹکس ورینجرز کی کارروائی 3 ہزار کلو منشیات برآمد 4 ملزم گرفتار

برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جا رہی ہے۔

مواچھ گوٹھ پر واقع ایک گودام پر چھاپہ مار کر3 ہزار کلو منشیات آمد کر کے4 مشتبہ ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
اینٹی نارکوٹکس فورس اور رینجرز نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے3 ہزار کلوگرام منشیات برآمد کر کے4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔


خفیہ اطلاع پر مواچھ گوٹھ پر واقع ایک گودام پر چھاپہ مار کر3 ہزار کلو منشیات آمد کر کے4 مشتبہ ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے ، برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جا رہی ہے، ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے نام صیغہ راز میں رکھے گئے ہیں۔
Load Next Story