خودکشی کے حوالے سے مشہورکینیڈین قبیلہ

حکومت اس علاقے پر توجہ دے جہاں ہاؤسنگ کی مناسب سہولتیں نہیں ہیں، کمیونٹی کے گرینڈ چیف ایلون فڈلر


Khusosi Report April 14, 2016
حکومت اس علاقے پر توجہ دے جہاں ہاؤسنگ کی مناسب سہولتیں نہیں ہیں، کمیونٹی کے گرینڈ چیف ایلون فڈلر:فوٹو : فائل

اونٹاریو کے ایک دوردراز علاقے میں اٹاواپسکیٹ فرسٹ نیشن کے نام سے ایسا قبیلہ رہتا ہے جو خودکشی کرنے کے حوالے سے مشہور ہے۔


قبیلے میں ایک سال سے بھی کم عرصے میں ایک سو ایک افراد خودکشی کی ناکام کوشش کرچکے ہیں جو پوری آبادی کے پانچ فیصد کے لگ بھگ ہیں صرف پچھلے سنیچر کو خودکشی کی گیارہ کوششیں کی گئیں اوررات بھرایمبولینسوں کے دوڑنے کی آوازیں آتی رہیں۔ کمیونٹی کے گرینڈ چیف ایلون فڈلر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اس علاقے پر توجہ دے جہاں ہاؤسنگ کی مناسب سہولتیں نہیں ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔