امریکاکازوال شروعپاکستان میںاثرورسوخ کم ہوا مشاہد
کراچی،کوئٹہ کے حالات کوبیرونی مداخلت قرار دینا اپنی ناکامی تسلیم کرنے کے مترادف ہے،خطاب۔
ISLAMABAD:
مسلم لیگ ق کے رہنماسینیٹرمشاہدحسین سیدنے کہاہے کہ امریکا کاسیاسی زوال شروع ہوچکاہے اورپاکستان میںامریکی اثرورسوخ کم ہواہے۔
وہ''پاکستان کادنیاکے بدلتے حالات میں کردار'' کے موضوع پرمنعقدہ سیمینارسے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہاکہ کراچی اورکوئٹہ کے حالات کوبیرونی مداخلت قراردینااپنی ناکامی تسلیم کرنیکے مترادف ہے،خطے کے مسائل کے پائیدار حل کیلیے افغانستان،کشمیراورفلسطین کے مسائل کو حل کرناہوگا۔
ڈرون حملے خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں،ان حملوںمیںعام شہری مارے جارہے ہیںجس سے امریکاکی مخالفت میںبھی اضافہ ہورہاہے۔آن لائن کے مطابق مشاہدحسین نے کہاکہ امریکاکاسیاسی زوال شروع ہوچکاہے اورپاکستان میں اسکااثرورسوخ کم ہواہے۔چیف جسٹس کاشکریہ اداکرتاہوں جنھوں نے بلوچستان میں بروقت مداخلت کرکے مسائل کی نشاندہی کی۔