حبیب خلجی چیئرمین نیپرامقرر16ایس پیزپی ایس پی میںشامل
نیلوفرحفیظ جوائنٹ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی،4افسروںکی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن.
ISLAMABAD:
وفاقی حکومت نے2اعلیٰ افسروں کے تبادلے منسوخ،2کی تعیناتی،4کی ریٹائرمنٹ اور6کی خدمات صوبوں کودینے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
سندھ سے ممبرنیپراحبیب اللہ خلجی کوچیئرمین نیپرا مقررکردیا۔ نیپراکے ڈائریکٹرقمرسرورعباسی کوقومی اسمبلی کاجوائنٹ سیکریٹری کی تقرری کے احکامات منسوخ کردیے ہیں،سیکریٹریٹ گروپ گریڈ19کی نیلوفرحفیظ کووزارت موسمیاتی تبدیلی میںجوائنٹ سیکریٹری تعینات کیا ہے،صوبہ خیبرپختونخواپولیس کے گریڈ17کے سولہ ایس پیزکوپی ایس پی میںشامل کیاگیاہے۔ان افسروں میں محمد اقبال، محمد ایوب،زبیرشاہ،دانشورخان،عتیق اللہ خان وزیر،گل افضل، غلام حسین،عمران شاہد،قریش خان، محمد حسین، محمد الیاس، ریاض خان،اختیارگل،احسان الدین،شاہ علی کیانی اور مسعود خان خلیل شامل ہیں۔
ایڈمنسٹریٹوسروس گروپ گریڈ 17 کے 4 افسروں عبدالفتح ،شازیہ قاضی،رابعہ اورنگزیب اورصباعاصم کی خدمات پنجاب حکومت جبکہ زوہیب مشتاق اور عثمان خالدکی خدمات سندھ حکومت کے حوالے کردی گئی ہیں۔ پی ٹی سی ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسربشیرحسین کاپاکستان ہارٹیکلچر ڈیولپمینٹ اینڈایکسپورٹ کمپنی میں واپسی کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیاگیا۔وفاقی محتسب سیکریٹریٹ میں تعینات سیکریٹری انعام الرحیم کی6جنوری2013،جوائنٹ سیکریٹری داخلہ فرید احمد خان کی28فروری2013،جائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن ایازخان کی 23 مارچ 2013 اورپاکستان سائنس فاونڈیشن کے ڈائریکٹرفنانس ریاض الاسلام کی 30 جنوری 2013 کوریٹائرمینٹ کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے ہیں۔