کاروباری حجم منگل کی نسبت 19.97 فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر18 کروڑ 77 لاکھ 53 ہزار830 حصص کے سودے ہوئے