اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے عالمی برادری پر دہشت گردی کے فوری اور مکمل خاتمے کے لیے تعاون پر زور دیا۔