سنجے دت کے گھر رات گئے ناچ گانے پر پڑوسیوں نے پولیس بلوالی

خوب ہلہ گلہ جاری تھا کہ پڑوسیوں نے پولیس کو شکایت کردی جس پر پارٹی ختم کردی گئی۔

خوب ہلہ گلہ جاری تھا کہ پڑوسیوں نے پولیس کو شکایت کردی جس پر پارٹی ختم کردی گئی۔ فوٹو : فائل

اداکار سنجے دت کے گھر رات گئے اچانک اس وقت پولیس آگئی جب ان کے گھر میں پارٹی ہورہی تھی۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت اور ان کی اہلیہ منیاتا نے ممبئی میں اپنی رہائش پالی ہل میں ایک پارٹی کا اہتمام کیا۔ خوب ہلہ گلہ جاری تھا کہ پڑوسیوں نے پولیس کو شکایت کردی جس پر پارٹی ختم کردی گئی۔
Load Next Story