پاکستانی فلم انڈسٹری کو دوبارہ ترقی کرتا دیکھ کر بہت خوش ہوںفلم اسٹار نور

پاکستان میں اب بہت اچھی فلمیں بن رہی ہیں اور نیا ٹیلنٹ نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ فلمیں بنا رہا ہے، اداکارہ

پاکستان میں اب بہت اچھی فلمیں بن رہی ہیں اور نیا ٹیلنٹ نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ فلمیں بنا رہا ہے، اداکارہ فوٹو : فائل

فلم اسٹار نور نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو دوبارہ سے ترقی کرتا دیکھ کربہت خوش ہوں۔


پاکستان میں اب بہت اچھی فلمیں بن رہی ہیں اور نیا ٹیلنٹ نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ فلمیں بنا رہا ہے جو خوش آئند ہے۔دبئی میں ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر نور کا کہنا تھا کہ میری فلم''عشق پوزیٹو''بھی مکمل ہو چکی ہے جس کی ریلیز کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان جلد کردوں گی۔
Load Next Story