ہریتک روشن کا اپنے دادا کو ان کی پسندیدہ گاڑی کا تحفہ

جے اوم پرکاش کو ریتک نے تحفہ دیا تو محبت اور خوشی سے ان کی آنکھیں نم ہوگئیں


APP April 19, 2016
جے اوم پرکاش کو ریتک نے تحفہ دیا تو محبت اور خوشی سے ان کی آنکھیں نم ہوگئیں۔ فوٹو: فائل

KARACHI: بالی وڈ اداکار ہریتک روشن نے اپنے دادا جے اوم پرکاش کو ان کی پسندیدہ گاڑی تحفہ میں دیدی۔

89 سالہ جے اوم پرکاش جنہوں نے ماضی میں متعدد فلمیں پروڈیوس کیں کو ان کے پوتے ہریتک نے اپنے گھر بلایا اور پورچ میں کھڑی گاڑی چلانے کو کہا۔ اس موقع پر ان کی دادی بھی ان کے ہمراہ تھیں جے اوم پرکاش کو ریتک نے تحفہ دیا تو محبت اور خوشی سے ان کی آنکھیں نم ہوگئیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں