اکشے کمارکا خشک سالی سے متاثرہ صوبے مہاراشٹرکے لیے 50لاکھ دینے کا اعلان
اکشے کمار کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ یہ رقم مہاراشٹر حکومت کے حوالے کریں گے
بالی وڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمارمہاراشٹر کے لوگوں کی زبوں حالی نہیں دیکھ سکے انھوں نے پچھلے کئی سالوں سے صوبے کے خشک سالی کے شکار عوام کی مالی مدد کے لیے 50لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
اکشے کمار کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ یہ رقم مہاراشٹر حکومت کے حوالے کریں گے جو اس رقم کو صوبے میں جاری خشک سالی کے خاتمے کے لیے اقدامات پرخرچ کرے گی۔
اکشے کمار کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ یہ رقم مہاراشٹر حکومت کے حوالے کریں گے جو اس رقم کو صوبے میں جاری خشک سالی کے خاتمے کے لیے اقدامات پرخرچ کرے گی۔