کراچی سے ڈینئل پرل کیس کے ملزم سعود میمن کا ساتھی گرفتار

پولیس اور حساس ادارے نے ملزم عبدالرحمان عرف سندھی کو گولیمار سے گرفتار کیا۔


ویب ڈیسک April 22, 2016
پولیس اور حساس ادارے نے ملزم عبدالرحمان عرف سندھی کو گولیمار سے گرفتار کیا، فوٹو؛ ایکسپریس نیوز

ABU DHABI: پولیس اور حساس ادارے نے گولیمار میں کارروائی کرکے ڈینئل پرل کیس کے ملزم سعود میمن کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی مقدس حیدر کے مطابق پولیس اور حساس ادارے نے کراچی کے علاقے گولیمار میں کارروائی کی جہاں سے ڈینئل پرل کیس کے ملزم سعود میمن کو ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہےکہ ملزم عبدالرحمان عرف سندھی کا تعلق القاعدہ سے ہے جو افغانستان میں اسامہ بن لادن اور ملا عمر سے ملتا رہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں