کراچی سے ڈینئل پرل کیس کے ملزم سعود میمن کا ساتھی گرفتار

پولیس اور حساس ادارے نے ملزم عبدالرحمان عرف سندھی کو گولیمار سے گرفتار کیا۔

پولیس اور حساس ادارے نے ملزم عبدالرحمان عرف سندھی کو گولیمار سے گرفتار کیا، فوٹو؛ ایکسپریس نیوز

ABU DHABI:
پولیس اور حساس ادارے نے گولیمار میں کارروائی کرکے ڈینئل پرل کیس کے ملزم سعود میمن کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔


ایس ایس پی مقدس حیدر کے مطابق پولیس اور حساس ادارے نے کراچی کے علاقے گولیمار میں کارروائی کی جہاں سے ڈینئل پرل کیس کے ملزم سعود میمن کو ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہےکہ ملزم عبدالرحمان عرف سندھی کا تعلق القاعدہ سے ہے جو افغانستان میں اسامہ بن لادن اور ملا عمر سے ملتا رہا ہے۔
Load Next Story