کراچی میں پولیس اہلکاروں کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی
پولیس اہلکاروں نے قیوم آباد کے قریب رکشے میں موجود خاتون کو اتار کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
قیوم آباد میں 2 پولیس اہلکاروں نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد میں ڈی ایچ اے بائی پاس کے قریب دو پولیس اہلکاروں نے ایک رکشے کو اسنیپ چیکنگ کے بہانےروکا اور اس میں سوار خاتون کو اتار کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون کے گھر والوں نے کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں پولیس اہلکاروں کے خلاف شکایت کی جس کے بعد پولیس نے دونوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔