پریانکا سپورٹ نہ کرتی تو میں بالی وڈ چھوڑ جاتیمیرا چوپڑا

پریانکا چوپڑا بہت محنتی ہیں انھی کے نقش قدم پر چل کر وہ ان جیسا مقام بنانا چاہتی ہیں، میرا


Showbiz Desk April 23, 2016
پریانکا چوپڑا بہت محنتی ہیں انھی کے نقش قدم پر چل کر وہ ان جیسا مقام بنانا چاہتی ہیں، میرا فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ میرا چوپڑا جو اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن ہیں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کزن پریانکا چوپڑا سے متاثر ہوکرفلموں میں آئی ہیں۔

ایک انٹرویو میں میرا چوپڑا نے کہا کہ بالی وڈ میں انھیں سب سے زیادو ان کی کزن پریانکا نے سپورٹ کیا ان کا کہنا تھا کہ پریانکا انھیں سپورٹ نہ کرتیں تو وہ کب کی بالی وڈ کو خیر باد کہہ چکی ہوتیں۔انھوں نے کہا کہ پریانکا چوپڑا بہت محنتی ہیں انھی کے نقش قدم پر چل کر وہ ان جیسا مقام بنانا چاہتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں