پاکستانی کرکٹر فواد احمد کو آسٹریلوی شہریت مل گئی
لیگ اسپنرفواد احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ کی تیاریوں میں آسٹریلوی ٹیم کو پریکٹس سیشن میں خدمات بھی پیش کیں تھیں
پاکستانی کرکٹر فواد احمد کو آسٹریلوی شہریت مل گئی۔
خیبر پختونحوا سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ فواد احمد کو کرکٹ کھیلنے پر طالبان کی طرف سے جان لیوا دھمکیوں کا سامنا تھا جس پر انہوں نے 2010 میں آسٹریلوی حکام سے سیاسی پناہ کی درخواست کی تھی ۔
لیگ اسپنرفواد احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ کی تیاریوں میں آسٹریلوی ٹیم کو پریکٹس سیشن میں خدمات بھی پیش کیں تھیں جس کے پیش نظر آسٹریلوی امیگریشن منسٹری نے جانچ پڑتال کے بعد فواد کو آسٹریلیا کا مستقل ویزہ فراہم کر دیا۔