پاکستان ملا برادر کی رہائی پرغورکررہا ہے غیرملکی خبررساں ایجنسی

پاکستان ملا برادر کو رہا کر سکتا ہے، زرائع۔


Reuters November 15, 2012
پاکستانی وزات خارجہ کے زرائع کے مطابق اگر13 طالبان کی رہائی سے دونوں ممالک کے تعلقات پرمثبت اثرپڑتا ہے تو پھر ملابرادرکی رہائی کے معاملے پربھی غورکیا جاسکتا ہے۔ فوٹو: فائل

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پاکستان ملابرادرکی رہائی کے معاملے پر غورکررہا ہے۔


غیرملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزات خارجہ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر13 طالبان کی رہائی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات پرمثبت اثرپڑتا ہے تو پھر ملابرادرکی رہائی کے معاملے پربھی غورکیا جاسکتا ہے۔


دوسری جانب افغان حکام کے سینیئرنمائندے نے بھی غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے وعدہ کیا ہے کہ پاکستانی جیلوں سے 13 طالبان کی رہائی سے پاک افغان تعلقات میں مثبت تبدیلی آتی ہے توپھر پاکستان ملا برادر کو بھی رہا کر دے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں